top of page

Rafa Arts & Sports
MMPL Official Media Partner
ABOUT
کچھ عرصہ پہلے ضلع راولپنڈی کے گاؤں مہوٹہ موہڑہ میں ایک ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا۔ ایک دو سال میں ہی ہی ٹورنامنٹ علاقے کا بہت بڑا ایونٹ بن گیا۔ ہم ن سوچا کہ اس ایونٹ کو پورے ملک اور بیرون ملک بھی متعارف کروایا جاے۔ اسی سوچ کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے سوشل میڈیا پر اس ٹورنامنٹ کی تشہیر کرنا شروع کی اور آہستہ آہستہ ھماری ٹیم بھی میں کچھ اور دوست بھی شامل ہو گئے۔۔ ھم نے اپنے گروپ کا نام رافا آرٹس اینڈ سپورٹس رکھا۔
STAFF

R
Rashid Nawaz

A
Asad Waqas

F
Fakhar Abbas

A
Adeel
CONTACT US

Rafa Arts & Sports
Tel: 0348-8036318
Tel: 0333-5564075
Tel: 0307-8137878
Tel: 0302-5787947
R
A
F
A
bottom of page